ایتھنز(این این آئی)انسانی حقوق کی تنظیموں نے یونان کشتی حادثے کے مقابلے میں آبدوز لاپتا ہونے کے واقعے کو زیادہ میڈیا کوریج دینے کی مذمت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہیومن رائٹس واچ یورپ اور وسطی ایشیا کے ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر جوڈتھ سندرلینڈ نے کہا کہ کشتی حادثہ اور لاپتا آبدوز واقعے میں حیرت انگیز اور خوفناک تضاد ہے۔جوڈتھ سندرلینڈ کا کہناتھا کہ 2 بحرانوں پر وسائل اور میڈیا کی توجہ میں تضاد ہے۔ان کا کہنا تھاکہ کشتی حادثے کے لوگوں کو مرتا چھوڑنا اور آبدوز عملے کو بچانے کی ہر ممکن کوشش انسانیت پر دھبا ہے۔
یونان کشتی حادثے کے مقابلے میں لاپتا آبدوز کو زیادہ میڈیا کوریج دینے کی مذمت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
پانچ سو ڈالر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ



















































