جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے عمران خان ، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس پر محفوظ فیصلہ کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

datetime 22  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے عمران خان ، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس پر محفوظ فیصلہ کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ان پر چارج فریم کرنے کا فیصلہ دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے بدھ کو نثار کیانی کی سربراہی میں چار رکنی بنچ کا تحریر ی فیصلہ جاری کر دیا گیا جس میں تحریک انصاف کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے انہیں چارج فریم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کیس کی مزید سماعت 11 جولائی تک ملتوی کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…