جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

سانحہ 9 مئی کا اہم شرپسند سہراب شناخت کے بعد گرفتار

datetime 20  جون‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی) پولیس نے 9 مئی کے سانحے کے ایک اور اہم شرپسند کو گرفتار کر لیا ۔شر پسند کے ورثا ء نے 9مئی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔سہراب نامی شر پسند کو 9 مئی کی اشتعال انگیزی میں مرکزی کردار ادا کرنے پر شناخت کے بعد گرفتار کیا گیا ہے۔شر پسند سہراب کے چچا نے بھتیجے کی شر پسندی کا اعتراف کرتے ہوئے سانحے کی مذمت کی ہے۔شر پسند سہراب کے چچا نے کہا ہے کہ میں 9 مئی کے واقعات کی پر زور مذمت کرتا ہوں، ہمارا بھتیجا 9 مئی کے شر پسند واقعات میں گرفتار ہے۔خبردار کرتا ہوں کہ نوجوان نسل کو خود کو چیئرمین پی ٹی آئی کی اشتعال انگیز تقاریر اور نظریے سے دور رکھے ،یہ ایک پراپیگنڈہ ہے جو نوجوان نسل کو خراب کر رہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی ایک پراپیگنڈے پر کام کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…