بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

یورپی رہنمائوں نے کشتی حادثے کو بدترین سانحہ قرار دے دیا، حالات سے تنگ متاثرہ پاکستانیوں کی تعداد پوری دنیا میں گونجنے لگی

datetime 20  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایتھنز(این این آئی)پاکستان کے حالات سے تنگ، بہتر مستقبل کی تلاش میں یورپ جانے کیلئے خطرناک راستوں سے گزرنے والے متاثرہ پاکستانیوں کی تعداد پوری دنیا میں گونج رہی ہیاور اب یورپی رہنمائوں نے بھی اسے بدترین سانحہ قرار دے دیا ۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کے کمشنر برائے داخلہ امور یلوا جوہانسن نے بتایاکہ اقوام متحدہ کی مائیگریشن ایجنسی نے کہا کہ اس بھری کشتی میں تقریبا 750 مرد، خواتین اور بچے سوار تھے، جس سے سینکڑوں ہلاکتیں ہوئیں اور بحیرہ روم میں ہونے والے اس سانحے کو بدترین میں سے ایک بنا دیا۔جوہانسن نے اسمگلروں کے کردار کی مذمت کی جنہوں نے لوگوں کو کشتیوں پر چڑھایا۔انہوں نے کہاکہ وہ انہیں یورپ نہیں بھیج رہے، وہ انہیں موت کے گھاٹ اتار رہے ہیں اور اسے روکنا بالکل ضروری ہے۔یونانی حکام کو اس تباہی سے نمٹنے کے طریقے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا ، اور تارکین وطن کے حوالے سے یورپی ممالک کے رویوں کے بارے میں سوالات اٹھائے گئے ہیں۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…