ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

علی امین گنڈاپور کے قریبی ساتھی نے بھی پی ٹی آئی کو خیرآباد کہہ دیا

datetime 20  جون‬‮  2023 |

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)تحریک انصاف کے رپوش رہنما علی امین گنڈا پور کے قریبی ساتھی اور ڈی آئی خان میں پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری سرداربابرمیاں خیل نے بھی پارٹی سے راہیں جدا کرلیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف ڈیرہ اسماعیل خان کے جنرل سیکرٹری سرداربابرمیاں خیل نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا، بابر میاں خیل کو علی امین گنڈا پور کا قریبی ساتھی مانا جاتا ہے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرداربابرمیاں خیل نے کہاکہ 9 مئی کے واقعات قابل مذمت ہے، پاک فوج کیشہدا سے دلی ہمدردی ہے، 9 می کے واقعات پر پی ٹی آئی سے دلی نفرت پیدا ہوئیپولیس کے مطابق نواحی گاوں پھلروان کہنہ میں دوہرے قتل کی واردات ہوئی، جہاں باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور اسکے آشنا کو قتل کردیا۔پولیس حکام نے بتایا کہ نصیر نامی بات کو کو شک تھا کہ اس کی بیٹی (ک) کے محسن رضا نامی نوجوان سے تعلقات ہیں، مقتول محسن رضا اس کی بیٹی سے ملنے آیا تو نصیر نے ٹوکے کے وار کرکے دونوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔تھانہ پھلروان پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعشوں کو قبضہ میں لے لیا اور پوسٹ مارٹم کے لیے رورل ہیلتھ سنٹر پھلروان منتقل کر دیا، جب کہ ملزم نصیرکو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔گاں ججل نہر میں نہاتے5 بچے ڈوب گئے، جن میں سے 3 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…