ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

شاہین آفریدی نوجوان بولرز کیلئے رول ماڈل قرار

datetime 20  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)پاکستان کے کرکٹر عامر جمال نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے تینوں فارمیٹ میں خود کو بہتر ثابت کیا ہے، وہ نوجوان بولرز کے لیے رول ماڈل ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عامر جمال نے کہا کہ میں جس ٹیسٹ ٹیم کے نیٹ بولر کے طور پر آیا اب اسی ٹیم کے اسکواڈ کا حصہ ہوں۔عامر جمال نے کہا کہ موقع ملے گا تو کوشش کروں گا کہ اچھا پرفارم کروں، میں ایسی پرفارمنس چاہتا ہوں کہ جس سے ٹیم کا فائدہ ہو۔انہوں نے کہا کہ میں آل راؤنڈر کی جگہ پوری کرنا چاہتا ہوں، اس کے لیے محنت کر رہا ہوں، ہمیشہ پازیٹو رہا ہوں، سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میں موقع ملا تو اس سے فائدہ اٹھاؤں گا۔انہوںنے کہاکہ میں نے بھرپور محنت کی ہے، سری لنکا کی کنڈیشنز کے مطابق ٹریننگ کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…