بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی میں پیشی پر آئے دو گروپوں میں تصادم، احاطہ ڈسٹرکٹ کورٹ میدان جنگ بن گیا

datetime 20  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی میں پیشی پر آئے دو گروپوں میں تصادم سے ڈسٹرکٹ کورٹ راولپنڈی کا احاطہ میدان جنگ بن گیادونوں گروپوں کا ایک دوسرے پر بوتلوں اور ڈنڈوں سے وار،پولیس کی بھاری نفری جوڈیشل کمپلیکس طلب کر لی گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق پیشی کے دوران معمولی تلخ کلامی پر لڑائی جھگڑے کا معاملہ پیش آیا، دونوں گروپ تھانہ دھمیال میں درج مقدمے میں پیشی کیلئے آئے تھے ،دونوں گروپوں کا ایک دوسرے پر پتھراؤ سے جوڈیشل کمپلیکس کی پارکنگ میں موجود وکلاء کی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچالڑائی جھگڑے میں ملوث دس افراد کو تھانہ سول لائنز منتقل کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…