لاہور(این این آئی)محکمہ خوراک نے ناقص آٹا فروخت کرنے والی فلور ملوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ۔ سیکرٹری خوراک پنجاب نے فوڈ اتھارتی کو آٹے کامعیار چیک کرنے کی اجازت دے دی۔گزشتہ کئی سال سے پنجاب فوڈ اتھارٹی کو فلور ملوں میں جانے کی اجازت نہیں تھی تاہم اب اتھارٹی کو آٹے کے معیار کا جائزہ لینے کی اجازت دیدی گئی ہے ۔ محکمہ خوراک کے مطابق آٹے میں نمی کا تناسب 10 فی صد ہونا چاہیے ۔ عوامی شکایات پر سیکرٹری خوراک نے فوڈ اتھارٹی کو فلور ملوں میں آٹے کے فوڈ اسٹینڈرز کو برقرار رکھنے کی ہدایت کی ہے ۔
فوڈ اتھارٹی کو آٹے کا معیار چیک کرنے کی اجازت دیدی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کیلئے اہم اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
ایرانی ریال کے پاکستانی روپے میں ریٹ نے سب کو حیران کردیا، نئی قیمت سامنے آگئی
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات



















































