جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پی سی بی کا بولنگ کوچ کیلئے سابق جنوبی افریقی فاسٹ بولر سے معاہدہ ہوگیا

datetime 18  جون‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا قومی ٹیم کے بولنگ کوچ کے لیے سابق جنوبی افریقی فاسٹ بولر مورنے مورکل سے معاہدہ ہو گیا۔ذرائع کے مطابق عمرگل کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے عبوری بولنگ کوچ مقرر کر رکھا تھا تاہم اب کرکٹ بورڈ کا سابق جنوبی افریقی فاسٹ بولر مورنے مورکل سے معاہدہ ہو گیا ہے۔

ذرائع کا بتایاکہ مورنے مورکل سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔خیال رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جولائی میں دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز ہونی ہے۔مورنے مورکل کے سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے لگنے والے کیمپ میں بھی دستیاب ہونے کا امکان ہے۔سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی کھلاڑیوں کا کیمپ جولائی کے پہلے ہفتے میں کراچی میں لگے گا جس کے بعد کھلاڑی سری لنکا کے لیے روانہ ہو جائیں گے۔مورنے مورکل انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) اور نیوزی لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم کے علاوہ کئی ٹیموں کے بولنگ کوچ بھی رہ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…