جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

دنیا بھر سے عازمین حج کی سعودی عرب آمد، شاندار استقبال

datetime 17  جون‬‮  2023 |

مکہ مکرمہ (این این آئی)فریضہ حج کی ادائی کی خاطر دنیا بھر سے مسلمان عازمین حج کی بڑی تعداد سعودی عرب پہنچ رہی ہے۔

مملکت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے مناسک حج ادا کرنے والے عازمین کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ آمد کی تصاویر جاری کی ہیں۔حج سیزن کا آغاز 26 جون کو ہو گا، تاہم اس کا باقاعدہ اعلان ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کے بعد سعودی حکومت کرے گی۔ کرونا وبا کے بعد اس سال پہلی مرتبہ 2.6 ملین فرزندان توحید حج کا فریضہ ادا کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…