اسلام آباد (این این آئی)گرفتار افغانیوں کے پاس جعلی شناختی دستاویزات ہونے کا انکشاف ہوا ۔ ذرائع کے مطابق ہزاروں افغانی بلاک اور ایکسپائر شناختی دستاویزات پر رہائش پذیر ہیں، افغانیوں کو جعلی شناختی کارڈ ، پاسپورٹ جاری کرنے پر ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کر دی،ایف آئی اے نے نادرا سے تمام افغان نیشنلز اور شناختی کارڈ کا ڈیٹا بھی مانگ لیا ،بلاک کارڈز اور بغیر اجازت پاکستان رہنے والے افغانیوں کو ملک بدر کیا جائے گا ،غیر رجسٹرڈ افغانیوں کی بڑی تعداد پاکستان میں جرائم میں بھی ملوث ہیں،نو مئی کے واقعات میں بھی افغانیوں کی شمولیت کے شواہد ملے ہیں ،ایف آئی اے نے افغانیوں کی شناخت کے لیے دیگر ایجنسیوں سے بھی مدد مانگ لی۔
گرفتار افغانیوں کے پاس جعلی شناختی دستاویزات ہونے کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کیلئے اہم اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
ایرانی ریال کے پاکستانی روپے میں ریٹ نے سب کو حیران کردیا، نئی قیمت سامنے آگئی
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات



















































