جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

آذربائیجانی فوج کی شیلنگ سے دو بھارتی زخمی، آرمینیا کا الزام

datetime 15  جون‬‮  2023 |

یروآن(این این آئی)آرمینیا نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کے سرحدی علاقے میں آذربائیجان کی فوج نے شیلنگ کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یروان سے آرمینین وزارت دفاع نے بتایاکہ آذربائیجان کی فوج کی شیلنگ سے 2 بھارتی شہری زخمی ہوئے ۔

آرمینین وزارت دفاع کے مطابق شیلنگ کے وقت دونوں بھارتی شہری پلانٹ میں تعمیراتی کام میں مصروف تھے۔ ادھر خبر ایجنسی کا کہنا تھا کہ آرمینیا اور آذر بائیجان کی سرحدی فورسز میں اکثر شیلنگ کا تبادلہ ہوتا رہتا ہے۔ خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ دونوں ملکوں کے درمیان 30 برسوں سے نوگورنو کاراباخ کے علاقے پر تنازع چل رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…