پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا (کے پی) میں کالجوں اور جامعات میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے صوبے میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ،اعلامیے کے مطابق گرم میدانی علاقوں کیکالجوں اور جامعات میں 15 جون تا 31 اگست تک تعطیلات ہوں گی جب کہ سرد پہاڑی علاقوں میں یکم تا 31 جولائی موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کے مطابق پہلے سے طے شدہ امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔خیال رہے کہ اس سے قبل خیبر پختونخوا میں اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا بھی اعلان کیا جاچکا ہے۔شیڈول کے مطابق خیبر پختونخوا کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات 12 جون سے 31 اگست تک ہوں گی۔
صوبائی دارالحکومت کے کالجوں اور جامعات میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کیلئے اہم اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
ایرانی ریال کے پاکستانی روپے میں ریٹ نے سب کو حیران کردیا، نئی قیمت سامنے آگئی
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی



















































