جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

سمندری طوفان مزید قریب، 20 سے زائد اضلاع میں فوکل پرسن تعینات

datetime 13  جون‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)سمندری طوفان بائپرجوئے کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے 20 سے زائد اضلاع میں فوکل پرسن تعینات کر دیئے ہیں۔فوکل پرسن محکمہ صحت اور دیگر اداروں سے معاونت کریں گے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق ایمرجنسی کی صورت میں 4 ہزار 739 ڈاکٹر آن الرٹ ہیں اور 12 ہزار سے زائد پیرا میڈیکل اسٹاف کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت نے کہا کہ ریسکیو 1122 کی کل 322 ایمبولینس روڈ پر موجود ہیں، تمام اسپتالوں میں ضروری اقدامات کر لیے گئے ہیں۔سندھ کے محکمہ صحت کے مطابق کنٹرول روم ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ کے آفس میں بنایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…