منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بارہویں مرتبہ صوبائی بجٹ پیش کرکے ایک نیا اعزاز اپنے نام کرلیا

datetime 11  جون‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بارہویں مرتبہ صوبائی بجٹ پیش کرکے ایک نیا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے ۔ہفتہ کو سندھ اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے موقع پر اپنی تقریر کے دوران مراد علی شاہ نے کہا کہ اس اسمبلی میں انہیں بارہویں بار یہ بجٹ پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے، سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باوجود بہتر بجٹ پیش کیا، اس وقت دنیا بھر کی معاشی صورتحال بہتر نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…