جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

بجٹ اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ بڑا مذاق ہے،زلفی بخاری

datetime 11  جون‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما زلفی بخاری نے بجٹ کو اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ بڑا مذاق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم اچھی طرح جانتی ہے ملک اور معیشت کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب یہ بجٹ خاص طور پر اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ایک بہت بڑا مذاق ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو آخرکار معیشت رواں دواں رکھنے کے لیے اوور سیز پاکستانیوں کی ضرورت کا احساس ہوگیا۔زلفی بخاری نے مزید کہا کہ حکومت اوورسیز پاکستانیوں پر ایف آئی آرز درج کرکے اظہار رائے پر پابندی لگانا چاہتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…