نیروبی (این این آئی) فیتھ کیپیگون نے خواتین کی 5 ہزار میٹر دوڑ کا نیاورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔کینیا سے تعلق رکھنے والی ایتھلیٹس فیتھ کیپیگون نے پیرس ڈائمنڈ لیگ میں خواتین کی 5 ہزار میٹر دوڑ کا نیاورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کیپیگون نے 5 ہزار میٹرکا فاصلہ 14منٹ 5 اعشاریہ دو صفر سیکنڈ میں طے کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی جانب سے بتایا گیا کہ فیتھ کیپیگون کا یہ 7 دنوں میں دوسرا عالمی ریکارڈ ہے۔
کینیاکی اتھلیٹ نے خواتین کی 5 ہزار میٹر دوڑ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
ایرانی ریال کے پاکستانی روپے میں ریٹ نے سب کو حیران کردیا، نئی قیمت سامنے آگئی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی



















































