لاہور( این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما عبد العلیم خان نے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے بیان پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ محترم قریشی صاحب عزت اور ذلت تو میرے اللہ کے پاس ہے ۔ اللہ کو معلوم ہے کہ کون ڈیڈ آن آرائیول ہے اور کس کا دی اینڈ ہے ۔
اللہ کو معلوم ہے کون ڈیڈ آن آرائیول اور کس کا دی اینڈ ہے، عبد العلیم خان
11
جون 2023
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں