جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پروفیشنل گیمر نے 19 سال کی عمر میں خودکشی کرلی

datetime 10  جون‬‮  2023 |

واشنگٹن(این این آئی)مشہور پروفیشنل گیمر کیرل ایسن برینر نے 19 سال کی عمر میں خودکشی کرلی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق وہ ٹوئسٹن کے نام سے مشہور تھے اور انہوں نے آخری ٹوئٹ میںگڈ نائٹ لکھا جسے اب تک 56 لاکھ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے جبکہ سیکڑوں لوگوں نے اسے پسند بھی کیا۔

رپورٹس کے مطابق ٹوئسٹن نے حال ہی میں انکشاف کیا تھا کہ وہ ڈپریشن کی بیماری میں مبتلا ہونے کے باعث نفسیاتی اسپتال میں وقت گزار کر آچکے ہیں۔انہوں نے فروری میں بتایا تھا کہ وہ 2 سال سے ڈپریشن کی بیماری میں مبتلا ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کیرل ایسن برینر کی خودکشی کرنے کی وجوہات فی الحال سامنے نہیں آئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…