جدہ (نیوز ڈیسک )حج کے دوران بجلی کی ضروت بڑھ جاتی ہے۔ حرمین الشریفین میں نصب بجلی کے پیداواری پلانٹس کی استعداد 18 ہزار 680 میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے۔ سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سعودی الیکٹرک کمپنی کی طر ف سے جاری اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ اور اس مقصد کیلئے بجلی کی پیداوار بڑھانے کے تمام منصوبے مکمل ہو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کمپنی نے مسجد الحرام اور جبل عمر میں کئی منصوبے شروع کئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت حرمین الشرفین میں بجلی کی مجموعی پیداوار18 ہزار 680 میگاواٹ ہے
مزید پڑھئے:ہم شکل جوروں کے میلے میں جڑواں بھائیوںکی جڑواں دلہنیں سب کی توجہ کا مرکز