لندن ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان نے امریکہ کے ہارورڈ بزنس اسکول کی اپنی انگریز ٹیچر کو قرآن پاک تحفے میں دے دیا۔محمد رضوان نے ہارورڈ یونیورسٹی کے ایجوکیشن پروگرام کے دوران اپنی ٹیچر کو قرآن پاک کا انگریزی ترجمہ تحفے میں دیا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان اور کپتان بابر اعظم ہارورڈ یونیورسٹی کے پروگرام کے لیے امریکہ گئے تھے۔محمد رضوان اور بابر اعظم نے31مئی سے 3جون تک ہارورڈ یونیورسٹی ایجوکیشن پروگرام میں شرکت کی تھی۔
محمد رضوان کا ہارورڈ بزنس اسکول میں اپنی استاد کو قرآن پاک کا تحفہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































