جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

آئندہ بجٹ میں عمران دور کے کچھ منصوبے بند کرنے کا فیصلہ

datetime 4  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (پی پی آئی) حکومت کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کے دور میں شروع کیے گئے کچھ منصوبے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جن کیلئے آئندہ بجٹ میں فنڈز مختص نہیں کیے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی بجٹ میں عمران خان کے کٹا بچاؤ پروگرام کیلئے فنڈز نہیں رکھے جائیں گے جو پہلے تقریباً 20 کروڑ روپے رکھے گئے تھے۔پی پی آئی کے مطابق رواں مالی سال کٹے کو موٹا کرنے کے پروگرام کیلئے 12 کروڑ روپے رکھے گئے تھے، اسی طرح وزیراعظم کے پسماندہ علاقوں میں مرغ بانی پروگرام بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کیلئے 5 کروڑ روپے مختص کیے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…