جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

چیف جسٹس نے سپریم کورٹ ملازمین کا اسپیشل جوڈیشل الاؤنس بحال کر دیا

datetime 3  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان عمرعطاء بندیال نے سپریم کورٹ ملازمین کا اسپیشل جوڈیشل الاؤنس بحال کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس نے سپریم کورٹ ملازمین کا اسپیشل جوڈیشل الاؤنس بحال کر دیا ہے۔

ڈپٹی رجسٹرار ایڈمن نے چیف جسٹس پاکستان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا۔سپریم کورٹ ملازمین 2022 کی 3 بنیادی تنخواہوں کے مساوی جوڈیشل الاؤنس کے حقدار ہوں گے۔ گریڈ 1 تا 22 کے تمام ملازمین اسپیشل جوڈیشل الاؤنس کے حقدار ہوں گے۔سپریم کورٹ ملازمین کو اسپیشل جوڈیشل الاؤنس موجودہ بجٹ 2022 سے ہی جاری کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…