اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)سانحہ 9مئی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ کرنے جانیوالے رہنمائوں کی تعداد ایک سو سے تجاوز کر گئی ہے ۔ ڈیرہ اسماعیل خان سے تحریک انصاف کے صوبائی رہنما مخدوم علی رضا شاہ نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ مخدوم علی رضا شاہ کا کہنا ہے کہ قومی مفاد کی خاطر اس پارٹی سے راہیں جدا کرتا ہوں، 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، قوم کو سائفر کے نام پر گمراہ کیا گیا ،یہ بیرونی ایجنڈے ہے شہدائے کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں ۔
قوم کو سائفر کے نام پر گمراہ کیا گیا، پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما نے عمران خان کا ساتھ چھوڑدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
وفاق کی ایک اہم شخصیت کا پی ٹی آئی قیادت سے رابطہ، لانگ مارچ پر درمیانی راستہ نکالنے پر غور
-
سونے اور چاندی کے نرخ نیچے آگئے، تازہ اعداد و شمار جاری
-
پنجاب کے شہری علاقوں میں صفائی فیس وصولی کا نیا میکنزم متعارف



















































