اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر سیاستدان جہانگیر ترین خصوصی طیارے پر لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کا اسلام آباد میں مختلف اہم شخصیات سے ملاقاتوں کا امکان ہے۔جیو نیوز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین اپنی نئی پارٹی سےمتعلق سیاسی رہنماؤں سے مشاورت کریں گے۔خیال رہے کہ گزشتہ کئی روز سے جہانگیر ترین نے لاہور میں ڈیرہ ڈال رکھا تھا اور وہاں پی ٹی آئی چھوڑنے والے متعدد ارکان سے ملاقاتیں کیں اور کئی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔گزشتہ روز بھی لاہور میں جہانگیر ترین اور علیم خان کی ملاقات ہوئی تھی جس میں نئی سیاسی پارٹی بنانے سے متعلق مشاورت ہوئی تھی۔
جہانگیر ترین خصوصی طیارے پر اسلام آباد روانہ، اہم شخصیات سے ملاقاتوں کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسے بھی اٹھا لیں
-
بیرونِ ملک روزگار کیلئے جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑا فیصلہ
-
لاہور میں دل دہلا دینے والا واقعہ، 2سگی بہنوں سے 5افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی
-
آسٹریلیا کے بونڈی بیچ پر حملہ کرنے والے حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی
-
نئے سال کی آمد ! تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف مل گیا
-
بھارت کی اشتعال انگیزی اسے ہی مہنگی پڑگئی، آئی پی ایل کو اربوں ڈالرز کا نقصان
-
چینی سائنسدانوں نے چکن کا متبادل سستا گوشت تیار کرلیا
-
ڈی ایس پی عثمان حیدر کے ہاتھوں بیوی اور بیٹی کے قتل کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی
-
پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
-
نوجوان کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا شخص گرفتار
-
طلاق کے بعد 90 دن کے اندر ازدواجی تعلقات پر زیادتی کا مقدمہ خارج
-
ڈی ایس پی عثمان حیدر کی بیوی ور بیٹی کی گمشدگی کا معمہ حل،ملزم نے خود قتل کرنے کا اعتراف کرلیا
-
میٹرک کے طلبا کیلئے بڑی خوشخبری















































