جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

چین میں جاری کورونا کیسز کی نئی لہر اب شدید خطرے میں بدل گئی

datetime 26  مئی‬‮  2023 |

بیجنگ(این این آئی)چین میں جاری کورونا کیسز کی نئی لہر اب شدید خطرے میں بدل گئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چینی حکام کورونا وائرس کی جاری نئی لہر سے نمٹنے کے لیے ویکسین تیار کرنے کے لیے تیزی سے کام کر رہے ہیں۔کورونا کے نئے ویریئنٹ XBB کا مقابلہ کرنے کے لیے قوت مدافعت کو مضبوط بنانے کے لیے ویکسین تیار کی جا رہی ہے اور ابتدائی طور پر 2 ویکسینز کی منظوری دے دی گئی ہے جبکہ تین سے چار ویکسینز کو بھی جلد منظوری دے دی جائے گی۔

ایک رپورٹ کے مطابق جون میں کورونا کی شدت میں بہت تیزی آنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے اور اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ اس دوران ہفتہ وار 65 ملین کیسز سامنے آسکتے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چین میں حکام کا دعوی ہے کہ موجودہ لہر کم شدید ہوگی جبکہ ماہرین صحت کا خیال ہے کہ ملک میں بڑی عمر والے افراد کو اموات سے بچانے کے لیے ایک بھرپور ویکسی نیشن بوسٹر پروگرام اور اسپتالوں میں اینٹی وائرلز کی فراہمی ضروری ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…