پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

شاہد آفریدی نے سراج الحق پر خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کردی

datetime 21  مئی‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جماعتِ اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے پر کیے گئے خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی نے لکھا کہ امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔شاہد آفریدی نے لکھا کہ اللہ کا شکر ہے کہ سراج الحق صاحب محفوظ رہے، زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔واضح رہے کہ 19 مئی کو بلوچستان کے علاقے ژوب میں سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملہ ہوا تھا جس میں 6 کارکن زخمی ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…