جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی لیگ اسپنر اسامہ میر کا انگلش کائونٹی وورسسٹر شائر سے معاہدہ

datetime 20  مئی‬‮  2023 |

لندن( این این آئی) پاکستانی لیگ اسپنر اسامہ میر کا انگلش کائونٹی وورسسٹر شائر سے معاہدہ ہوگیا۔لیگ اسپنر اسامہ میر ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں وورسسٹرشائر کی جانب سے تین میچز کھیلیں گے،انہیں مچل سینٹنر کے کوور کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ انگلش ڈومیسٹک ٹورنامنٹ ٹی ٹونٹی بلاسٹ کا آغاز گزشتہ روز ہفتے سے ہو گیا ہے ٹورنامنٹ میں اسامہ میر سمیت دیگر پاکستانی کھلاڑی بھی ایکشن میں ہوں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)