ایجبسٹن ( این این آئی) ٹی ٹونٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ، 8پاکستانی کرکٹرز بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔شاہین آفریدی نوٹنگھم آٹ لاز، شاداب خان سسیکس شارکس کی نمائندگی کریں گے جبکہ حسن علی برمنگھم بئیرز اور ظفر گوہر گلوسٹر شائر کی ٹیم میں شامل ہوگئے۔حیدر علی اور زمان خان ڈربی فالکنز کی جانب سے ایکشن میں نظر آئیں گے، شان مسعود یارکشائر وائی کنگز کی کپتانی کے فرائض سرانجام دیں گے۔لیگ اسپنر اسامہ میر ووسٹر ریپڈز کی نمائندگی کریں گے۔ٹی ٹونٹی بلاسٹ کے فائنلز کا انعقاد دو جولائی کو ایجبسٹن میں ہوگا۔
ٹی ٹونٹی بلاسٹ، 8 پاکستانی کرکٹرز ایکشن میں نظر آئیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































