جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

بنگلادیش نے ایشیا کپ کے میچز دبئی میں کرانے کی مخالفت کر دی

datetime 18  مئی‬‮  2023 |

ڈھاکہ ( این این آئی) بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی)نے ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایشیا کپ 2023ء کے میچز دبئی میں کرانے کی مخالفت کر دی۔

بی سی بی کے ذرائع مطابق ہائبرڈ ماڈل پر کوئی اعتراض نہیں، یو اے ای کا وینیو قبول نہیں، وہاں گرمی بہت زیادہ ہے، کرکٹرز راضی نہیں ہیں۔ایونٹ کے سری لنکا میں بھی ہونے پر کوئی اعتراض نہیں، پی سی بی سے اچھے تعلقات ہیں، پاکستان جانے سے انکار نہیں ہے۔ایشیا کپ ایک ہی وینیو پر ہو تو یہ زیادہ مناسب بات ہے، پاکستان میزبان ہے، اے سی سی اور پاکستان نے مل کر فیصلہ کرنا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر ایونٹ پاکستان کی میزبانی میں نیوٹرل وینیو پر کرانے پر بات ہو گی، اے سی سی کے اہم اجلاس میں تمام تر معاملات پر بات ہو گی۔بھارت چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے کی تحریری حامی بھر سکتا ہے، بھارت کے حامی بھرنے کی صورت میں پاکستان ورلڈ کپ کھیلنے بھارت جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…