جمعہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2025 

کوئی سیاسی جماعت ملک مخالف، غداروں پر مشتمل نہیں،صدرِ مملکت

datetime 17  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت کبھی ملک مخالف نہیں رہی نہ ہی غداروں پر مشتمل ہے۔جاری کیے گئے بیان میں انہوںنے کہاکہ سب کو کہتا رہا ہوں کہ موجودہ صورتِ حال کا حل تلاش کریں

سب سے گزارش ہے کہ ٹھنڈے اور گہرے سانس لیں۔صدرِ مملکت عارف علوی نے کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کو کہتا ہوں کہ وہ دوبارہ سوچیں، مقتدر اور سیاسی حلقوں میں بہت سے قابل لوگوں کو ذاتی طور پر جانتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان قائم ہونے والا امن غیر معمولی ہے، کیا ہماری قیادت بھی ایران اور سعودی عرب جیسی عظمت کا مظاہرہ کر سکتی ہے؟صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ روز مرہ کے واقعات اور سخت بیان بازی لوگوں کی سوچ کو دھندلا دیتی ہے۔انہوںنے کہاکہ سیاسی تاریخ میں بہت سے تجربات کیے گئے، بہت سی قلابازیاں کھائی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایس 400


پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…