جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے 2 اور رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

datetime 17  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے 2 ارکان سندھ اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔کراچی میں پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی کریم گبول اور سنجے گنگوانی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ جو کچھ 9 مئی کو ہواہم اس کی مذمت کرتے ہیں،جو بھی ان کارروائیوں میں ملوث ہے ان کے خلاف ایکشن ہونا چاہیئے۔

سنجے گنگوانی اور کریم گبول نے کہاکہ جنرل ہیڈ کوارٹر(جی ایچ کیو)،کور کمانڈر ہاؤس اور شہدا کی یادگاروں پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔ سنجے گنگوانی نے کہاکہ میں نے ہمیشہ ایشوز پر بات کی ہے،اگر پاکستانی میں یہی طرز سیاست ہے تو میں سیاست سے الگ ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…