پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

بھارتی فاسٹ بولرز اتنا انجری کا شکار کیوں ہوتے ہیں؟وسیم اکرم نے بتا دیا

datetime 8  مئی‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھارتی فاسٹ بولرز کے اتنا زیادہ انجری کا شکار ہونے کی وجہ بتا دی۔

ایک یوٹیوب اسپورٹس چینل پر بات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا ہے کہ آج کل کے بولرز رننگ نہیں کرتے۔جتنی لمبی بولنگ کریں گے اتنی انجری کے چانسز کم ہو جائیں گے، رننگ سب سے اہم چیز ہے۔انہوں نے کہا کہ یہاں پر آپ کسی کو دو فرسٹ کلاس میچز کھلا دو تو ان سے 6دن اٹھا نہیں جاتا، کیوں کہ ان کا جسم اس چیز کا عادی نہیں ہوتا ہے۔پاکستان کے سابق فاسٹ بولر نے بھارتی فاسٹ بولرز کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر انجری کو کم کرنا ہے تو آپ لوگوں کو بولنگ لمبی کرنی پڑے گی۔ان کا کہنا تھا کہ نیٹ پر میچ سے دو دن پہلے کم سے کم ایک گھنٹہ بولنگ کرنی چاہیے پھر میچ سے ایک دن قبل چاہے بولنگ نہ کریں یا ایک دو اوورز کر لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…