ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا

datetime 7  مئی‬‮  2023 |

کوئٹہ /پشاور(این این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں آٹیکی قیمت فی کلو پانچ روپے بڑھ کر ڈیڑھ سو روپے ہوگئی ہے جس کے باعث مہنگائی کے مارے عوام مزید پریشان دکھائی دینے لگے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق آٹے کی فی کلو قیمت 145 سے بڑھ کر 150 روپے ہوگئی ہے اور آٹے کی 20 کلو تھیلے کی قیمت 2900 روپے سے بڑھ کر 3000 روپے ہوگئی ہے ادھرپشاور میں فائن آٹیکے 20 کلو تھیلے کی قیمت 3 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ ہول سیل مارکیٹ میں مکس آٹے کا 20 کلوکا تھیلا 3 ہزار 350 روپے میں فروخت ہو نے لگا۔آٹا ڈیلرز کے مطابق پنجاب سیآٹے اور گندم کی ترسیل پر پابندی کے باعث قیمتیں کم نہیں ہو رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…