منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

مجھے شاہین سے بولنگ میں زیادہ توقعات ہیں،،شاہین سے متعلق شاداب کے ٹوئٹ پر شاہد آفریدی کا دوٹوک جواب

datetime 7  مئی‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)داماد شاہین شاہ آفریدی سے متعلق شاداب خان کے ٹوئٹ پر سسر شاہد آفریدی نے دوٹوک الفاظ میں جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ مجھے شاہین سے بولنگ میں زیادہ توقعات ہیں۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاداب خان نے کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں شاہین آفریدی کی آخری اوور کی ویڈیو شیئر کی۔ شاداب نے شاہین کا موازنہ جارح مزاج بلے باز شاہد آفریدی سے کیا اور ویڈیو کے ساتھ عنوان میں تحریر کیا کہ ”کیا یہ ہٹنگ ایک اور آفریدی کی یاد دلاتی ہے؟۔اس پر شاہد آفریدی نے بھی دوٹوک الفاظ میں جواب دے دیا۔ شاہد نے لکھا کہ مجھے شاہین سے بولنگ میں زیادہ توقعات ہیں، شاہین اگر جلد وکٹ لیتا ہے تو اس سے پاکستان کو فائدہ ہوتا ہے۔سابق کپتان نے لکھا کہ سب کو معلوم ہے کہ شاہین بیٹنگ پر بھی کافی محنت کر رہا ہے، سب نے دیکھ لیا کہ وہ بیٹنگ میں کیا کرسکتا ہے۔شاہد آفریدی کانے کہاکہ مجھے افتخار اور شاداب سے بھی کافی توقعات ہیں۔ شاداب اور افتخار کا ٹیم میں کافی اہم کردار ہے۔



کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…