کراچی (نیوز ڈیسک) ایک سال میں چنے کی دال 80 روپے سے بڑھ کر 120 روپے کلو کی سطح پر پہنچ گئی جبکہ ماش کی دال 200 روپے فی کلو کے حساب سے بک رہی ہے۔
ہول سیلرز کے مطابق مقامی طلب کو پوار کرنے کے لیے ہر سال مختلف دالیں درآمد کی جاتی ہیں۔ ملک بھر میں دالوں کی مجموعی کھپت 10 لاکھ ٹن ہے جبکہ مقامی پیداوار 5 سے 7 لاکھ ٹن رہنے کے باعث اسے آسٹریلیا سمیت دیگر ممالک سے امپورٹ کیا جاتا ہے۔پچھلے سال ستمبر میں دال چنا کی قیمت 80 روپے تھی جو اب بڑھ کر 120 پر پہنچ گئی ہے یعنی ایک سال میں دال چنا کی قیمت میں 40 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
کراچی: چنے کی دال 80 روپے سے بڑھ کر 120 کی سطح پر پہنچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا
-
دنیا کا سب سے بڑا غار



















































