دبئی ( این این آئی) نیپال کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2023ء کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی)پریمیئر کپ کے فائنل میں نیپال نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کو ہرا دیا۔نیپال کی ٹیم نے یو اے ای کی کرکٹ ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔ایشیا کپ میں پاکستان، نیپال اور بھارت کی ٹیمیں گروپ اے میں شامل ہیں۔گروپ بی میں بنگلادیش، سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔
ایک نئی ٹیم نے کرکٹ ایشیا کپ 2023 کے لیے کوالیفائی کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
ویکیوم کلینر کے ذریعے بیوی کا افیئر پکڑنے والا شوہر، خود بھی عجیب مشکل میں پھنس گیا
-
لارڈز ٹیسٹ میں عبرتناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم میں آپریشن کلین اپ، 6 کھلاڑی انگلینڈ طلب
-
لاہور کے چڑیا گھر میں ٹک ٹاکر نے ’شیر‘ کے پنجرے میں چھلانگ لگادی
-
پب جی موبائل کے کنٹینٹ کریئیٹر فاروق احمد چل بسے، گیمنگ کمیونٹی سوگوار
-
رکشہ ڈرائیور نے جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا ء کرکے زیادتی کا نشانہ بناڈالا
-
اسلام آباد، گھر میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی
-
بلاول بھٹو کی یورپ میں شادی کی خبریں، ترجمان کا اہم بیان سامنے آگیا
-
سانحہ پمز: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی
-
خواتین سے وارداتیں کرنے والا باپ بیٹے کا گینگ،دونوں گرفتار
-
ناظم آباد نجی اسپتال میں زچگی کا معاملہ، طبی ماہرین نے اہم سوالات اٹھا دیے



















































