منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

غریب کی سواری پہنچ سے باہر،ہونڈا کی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر ہزاروں روپے کا اضافہ کر دیا گیا

datetime 2  مئی‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)ہونڈا کی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر 5ہزار سے 15ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا ۔پاک وہیل کے مطابق ہونڈا سی ڈی 70کی قیمت میں 5ہزار روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت ایک لاکھ 49ہزار 900روپے سے بڑھ کر 1لاکھ 54ہزار روپے ہو گئی ہے۔

ہونڈا سی ڈی 70ڈریم کی قیمت 5 ہزار روپے بڑھا دی گئی اور نئی قیمت ایک لاکھ 60ہزار 900 روپے سے بڑھ کر ایک لاکھ 65ہزار 900روپے ہو گئی ہے۔ہونڈا کی پرائیڈور موٹر سائیکل 6ہزار روپے کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 97ہزار 900روپے سے بڑھ کر 2لاکھ 3ہزا ر900روپے ہو گئی ۔سی جی 125کی قیمت 7ہزار روپے اضافہ سے نئی قیمت 2 لاکھ 22ہزار 900روپے سے بڑھ کر 2لاکھ 29ہزار 900روپے ہو گئی ۔ہونڈا کی سی جی 125ایس ای کی قیمت میں 10ہزار روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور قیمت 2 لاکھ 65ہزار 900روپے سے بڑھ کر 2لاکھ 75ہزار 900روپے ہو گئی ہے۔ہونڈا کی سی بی 125ایف کی قیمت میں 15ہزار روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور اس کی قیمت 3لاکھ 65ہزار 900روپے سے بڑھ کر 3لاکھ 80ہزار 900روپے ،سی بی 150ایف کی قیمت 15ہزار روپے کے اضافے سے 4لاکھ 58ہزار 900 روپے سے بڑھ کر 4لاکھ 73ہزار 900روپے جبکہ ہونڈا کی سی بی 150ایف ایس ای کی قیمت 15ہزار روپے کے اضافے سے 4لاکھ 62ہزار 900روپے سے بڑھ کر 4لاکھ 77ہزار 900روپے کی ہو گئی۔نئی قیمتوں کا یکم مئی سے اطلاق ہو گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…