اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ سامنے آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 16پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 283.84سے بڑ ھ کر 284روپے ہو گئی ہے خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے 26 سے 28 اپریل (بدھ تا جمعہ) کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 47 پیسے سے بڑھ کر 283 روپے 84 پیسے پر بند ہوا۔جبکہ ایک ہفتہ کے دوران دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے سستا ہو کر 290 روپے کا ہوگیا۔دوسری جانب ڈالر کے حوالے سے یہ پیش گوئی بھی سامنے آئی ہے کہ 2024 سے 2027 کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مزید کمزور ہو جائے گا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
محمد بوٹا انجم
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
جمعہ کی چھٹی ختم، مارکیٹ اور شاپنگ مالز سے متعلق نیا اعلان
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
اساتذہ کیلئے بری خبر
-
حکومت کا استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور 5 سالہ پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
خواتین کی پنک بس کے سامنے موٹر سائیکل سوار کی نازیبا حرکت
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں بھی کمی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ



















































