راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی اسپیڈ اسٹار اور سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ ان پر لگی 5 سالہ پابندی کو سابق صدر آصف زرداری نے ختم کروایا تھا۔نجی میڈیا کو دئیے گئے اپنے ایک پرانے انٹرویو کے دوران شعیب اختر نے اپنی کتاب میں لکھے ایک واقعے کا ذکر کیا تھا۔ دوران انٹرویو میزبان کے سوال پر شعیب اختر نے بتایا کہ ماضی میں 2سالہ پابندی لگنے کے بعد راولپنڈی کی ایک بااثر شخصیت (وفاقی وزیر) کو فون کیا جس پر انھوں نے مجھے اپنے گھر بلایا تاہم کوئی مددکرنے کے بجائے گھر میں داخل نہیں ہونے دیا اور گیٹ سے واپس بھیج دیا۔شعیب اختر نے کاہ کہ یہ واقعہ میرے لیے مدد نہیں سبق تھا، میں نے انہیں اس وقت گیٹ سے ہی انٹر کام پرکہا تھا کہ آپ نے مجھے ذلیل کرنا تھا تو بلایا کیوں؟ پھر میں نے انہیں کہا تھا کہ یاد رکھیے گا آپ وزیر ہیں لیکن نام آپ کا نہیں میرا ہی زندہ رہیگا جس پر انہوں نے کہا دیکھتے ہیں۔
ایک وفاقی وزیر نے گھر بلایا لیکن گھر داخل نہیں ہونے دیا ، اس وقت شعیب اختر نے گیٹ پر انٹر کام سے وزیر سے کیا کہا تھا ؟ جانئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پختونخوا میں گورنر راج کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے پہلا پہلا استعفیٰ
-
سکرو ڈرائیور سے سوراخ کیے گئے‘، موت سے قبل حنا جاوید پر بہیمانہ تشدد کی لرزہ خیز تصاویر سامنے آگئیں
-
پنجاب حکومت نے گندم کی نئی قیمت مقرر کردی
-
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی فیسوں کا اعلان
-
درگزر کیا کریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، حکومت نے نیا حکم جاری کر دیا
-
وزارت ملتے ہی ڈی جی فوڈ کی میوزیکل چیئر شروع، 24 گھنٹوں میں 2 مرتبہ ڈی جی فوڈ تبدیل
-
ملتان میں شوہر اور بچوں کیساتھ سفرکرنیوالی خاتون کے ساتھ زیادتی کاڈراپ سین
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
ای بائیکس اور الیکٹرک رکشے خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بجلی صارفین ہوشیار! حکومت نے بلوں کے حوالے سے نئے احکامات جاری کر دیے
-
سونا خریدنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
سعودی عرب کے کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ، دو افراد جاں بحق، 8 زخمی



















































