راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی اسپیڈ اسٹار اور سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ ان پر لگی 5 سالہ پابندی کو سابق صدر آصف زرداری نے ختم کروایا تھا۔نجی میڈیا کو دئیے گئے اپنے ایک پرانے انٹرویو کے دوران شعیب اختر نے اپنی کتاب میں لکھے ایک واقعے کا ذکر کیا تھا۔ دوران انٹرویو میزبان کے سوال پر شعیب اختر نے بتایا کہ سابق صدر آصف زرداری کی تعریف کی اور بتایا کہ جب مجھ پر 5 سالہ پابندی لگی تو میرے دوست فیصل بٹ مجھے زرداری صاحب کے پاس لے کر گئے، جس پر انھوں نے چیئرمین کرکٹ بورڈ نسیم اشرف کو فون کرکے کہا کہ شعیب ہمارا بچہ ہے اسے آئی پی ایل کھیلنا ہے تم اس پر لگی پابندی کو ختم کرتے ہو یا ہم چیئرمین نیا لگادیں۔ سابق فاسٹ بولر نے کہاکہ اس کے بعد نسیم اشرف کو آدھی رات میں کہیں سے اٹھا کر لے آیا گیا۔
سابق صدر آصف زرداری نے شعیب اختر کی مددکب اور کیسے کی تھی؟ سابق فاسٹ بائولر کا اہم انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پختونخوا میں گورنر راج کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے پہلا پہلا استعفیٰ
-
سکرو ڈرائیور سے سوراخ کیے گئے‘، موت سے قبل حنا جاوید پر بہیمانہ تشدد کی لرزہ خیز تصاویر سامنے آگئیں
-
پنجاب حکومت نے گندم کی نئی قیمت مقرر کردی
-
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی فیسوں کا اعلان
-
وزارت ملتے ہی ڈی جی فوڈ کی میوزیکل چیئر شروع، 24 گھنٹوں میں 2 مرتبہ ڈی جی فوڈ تبدیل
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، حکومت نے نیا حکم جاری کر دیا
-
درگزر کیا کریں
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ملتان میں شوہر اور بچوں کیساتھ سفرکرنیوالی خاتون کے ساتھ زیادتی کاڈراپ سین
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
ای بائیکس اور الیکٹرک رکشے خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بجلی صارفین ہوشیار! حکومت نے بلوں کے حوالے سے نئے احکامات جاری کر دیے
-
سونا خریدنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
سعودی عرب کے کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملہ، دو افراد جاں بحق، 8 زخمی



















































