اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بابر اعظم کی کھانے میں کونسی تین ڈشز کھانے میں پسندہیں ، خود ہی بتا دیا

datetime 29  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ وہ اپنے تمام ساتھی کرکٹرز کے ساتھ اچھا رشتہ رکھتے ہیں لیکن 3کھلاڑی ایسے ہیں جو ان کے بہترین دوست ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل یوٹیوب چینل سے بابر اعظم کے انٹرویو کی ویڈیو جاری کی گئی جس میں وہ میزبان کے ساتھ ریپڈ فائر رائونڈ کھیل رہے ہیں۔

اس موقع پر میزبان دوران انٹرویو مختلف سوال کرتی ہیں جس کا تیزی سے جواب دینا ہوتا ہے۔میزبان کی جانب سے ایک سوال کیا گیا کہ قومی ٹیم میں 3 بہترین دوست کون ہیں؟۔ جس پر بابر اعظم نے ہنستے ہوئے کہا کہ اگر انہوں نے بیسٹ فرینڈ کا نام لیا تو دوسرے برا مان جائیں گے۔بابر اعظم نے بتایا کہ ویسے شاداب خان، محمد رضوان اور امام الحق سے زیادہ قریب ہوں لیکن باقی کھلاڑیوں سے بھی بونڈنگ کافی اچھی ہے کیونکہ کئی سالوں سے ان کے ساتھ وہ کھیلتے آرہے ہیں۔دوران انٹرویو میزبان نے بابر سے ان کے 3پسندیدہ ڈشز کے حوالے سے سوال کیا جس پر بابراعظم نے کہا کہ میں پاستا، سٹیک اور سشی کھانا پسند کرتا ہوں۔ایک اور سوال کے جواب میں بابر اعظم نے کہا کہ فون کا زیادہ استعمال نہیں کرتا، موبائل پر انسٹا گرام اور ٹوئٹر زیادہ استعمال کرتا ہوں جبکہ میں گانے شوق سے سنتا ہوں، نیوزی لینڈ دنیا کا خوبصورت ملک لگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…