اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نہ مچھر دانی ، نہ لوشن اور نہ ہی کوئی سپرے پانچ منٹ میں مچھر غائب، سستا اور آسان ٹوٹکہ

datetime 29  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مچھروں سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے تو یہ آسان ٹوٹکہ آزمائیں ۔ ویسے تو ہر گھر میں حشرات وغیر ہ موجو د ہوتے ہیں۔جو وقتاً فوقتاً سامنے آتے رہتے ہیں ۔ لیکن مچھر اپنے موسم میں آتے ہیں۔ مگر ناک میں دم کردیتے ہیں۔ جہاں یہ چھوٹا سا مچھر کان میں بھ۔نبھنا کر یہ پریشان کرتاہے وہیں یہ مچھر مختلف قسم کیبیماریوں میں مبتلا کردیتاہے۔

جس میں ملیریا اور ڈینگی سرفہرست ہیں۔ مچھروں کی ویسے تو کئی اقسام ہیں لیکن مچھر ڈینگی اور ملیریانہیں پھیلاتے لیکن اگر ایک بھی مچھر کسی گھر میں آجائے تو اس سارے گھر والے متاثر ہوسکتے ہیں۔ یہ نہ صرف بیماری میں مبتلا کرتے ہیں۔ بلکہ یہ بعض اوقات جان لیوا ثابت ہوجاتے ہیں۔ یہ اکثر گرمی میں آتے ہیں ۔ ویسے تو مچھر کو مارنے کےلیے بہت زیادہ پروڈکٹس مارکیٹ میں موجو دہیں۔ جن میں سپرے ٹکیاں اور آئل وغیرہ موجود ہیں ۔ لیکن یہ نہ صرف مچھروں کو مارتی ہیں۔ بلکہ یہ انسانوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ کیونکہ ان میں خط۔رنا ک کیمیکل کا استعمال کیا جاتاہے۔ یہ کیمیکل ایک طرف تو ہمیں مچھ۔روں سے محفو ظ رکھتا ہے۔ لیکن دوسری طرف یہ ہمیں جلدی امراض اور پھیپھ۔ڑوں کی بیماریوں میں مبتلا کر دیتے ہیں۔ اسی حوالے آج ہم آپ کو ایک آزمودہ اور مفید ٹوٹکا بتائیں گے ۔ جس کے استعمال سے آپ مچھروں سے محفوظ رہ سکتے ہیں اور مچھروں کو دور بھگا سکتے ہیں۔ ٹوٹکےکے لیے ہمیں نیم کا تیل اور کافور کی ضرورت ہوگی ۔ نیم کا تیل سستا اور بہت فائد ہ مند ہے۔ اس کو جسم پر لگانے سےمچھر دور رہتے ہیں۔ یہ تیل ہمارے جلد کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے۔ یہ خارش ، داغ، چنبل اور کیل مہاسوں کے لیے بہت ہی مفید ہے۔

چلتے ہیں نسخے کی طرف۔ سب سے پہلے ایک پاؤ نیم کے تیل میں دو کافور کی ٹکیاں ڈال کر اچھی طرح ہلا کر مکس کر کے کسی بوتل میں محفوظ کر لیں۔ شام کو مغرب کے وقت کمرے میں مٹی کے چراغ میں نیم کا تیار شدہ آئل ڈال لیں۔ اور اس کو جلا دیں۔ اس سے اٹھنے والے دھ۔وئیں مچھ۔ر ختم ہوجائیں گے۔

یہ دھواں ہمارے لیے بھی بہت مفید ہے۔ اس سے دمہ اور استعمال کے مریضوں کو فائد ہ پہنچے گا۔ اس کے علاوہ جن کو نیند نہیں آتی یا ڈپریشن کا شکا ررہتے ہیں۔ سر میں درد رہتا ہے۔ سر بھاری رہتا ہے۔ ان کےلیے بھی بہت فائد ہ مند ہے ۔ اس سے اچھی نیند آئےگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…