جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

سی پیک روٹ کے ذریعے خیبرپختونخوا کو بلوچستان سے ملانے کا فیصلہ

datetime 28  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت خیبر پختوانخواہ کو بلوچستان سے ملانے کے لئے میگا پراجیکٹ کی منظوری دی گئی ہے ۔ یہ بات وفاقی وزیر مواصلات اسد محمود نے بتائی ۔وفاقی وزیر اسد محمود نے کہا کہ 210 کلومیٹر طویل سڑک کا یہ منصوبہ یارک کو سگو سے اور پھر ساگو کو ژوب سے جوڑے گا جسے پاکستان اور چین کی حکومتوں کے مشترکہ تعاون سے مکمل کیا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ سیکرٹری مواصلات چین سے معاملات کی حتمی منظوری کے لیے چین کے دورے پر ہیں۔اس منصوبے کی تکمیل سے خیبرپختونخوا ہ اور بلوچستان کے درمیان سفر آسان ہو جائے گا۔انہوں نے کہا کہ یہ راستہ دونوں صوبوں کے ان علاقوں سے گزرے گا جو ماضی میں نظر انداز کیے گئے تھے اور اس سے ان علاقوں میں معاشی خوشحالی بھی یقینی ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…