ہفتہ‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2024 

ہر آدھے گھنٹے میں تین منٹ کی واک شوگر لیول کو بہتر بناسکتی ہے، تحقیق

datetime 27  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)ایک تحقیق میں کہاگیاہے کہ ہر آدھے گھنٹے میں تین منٹ کی واک شوگر لیول کو بہتر بناسکتی ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکے ذیابیطس چیریٹی کی جانب سے یہ مشورہ دیا گیا کہ ہر آدھے گھنٹے میں تین منٹ کی واک شوگر لیول کو بہتر بنا سکتی ہے۔ٹائپ 1 ذیابیطس میں مبتلا 32 افراد پر مشتمل ایک تحقیق کی گئی جس کے مطابق روزانہ وقفہ لیتے ہوئے 7 گھنٹے کی چہل قدمی سے شوگر کی سطح میں کمی دیکھی گئی ہے۔

محققین کے مطابق کوئی بھی شخص ذیابیطس کا شکار تب ہوتا ہے جب ہماری قوت مدافعت لبلبے میں انسولین بنانے والے سیلز پر حملہ کرتی ہے جس کا مطلب ہے لبلبے میں انسولین بنانے کی مزید صلاحیت متاثر ہوگئی ہے۔محققین نے آگاہی دیتے ہوئے ٹائپ 1 کی شوگر کو کنٹرول کرنے کا بہت آسان طریقہ بتایا اور کہا کہ فون پر کال کرتے ہوئے وقفے وقفے سے رک کر چہل قدمی کی جاسکتی ہے یا فون پر ٹائمر سیٹ کر کے بھی واک کرسکتے ہیں جس سے جسم میں شوگر کا توازن برقرار رہ سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں


شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…