ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

سابق سپر اسٹارز کو بابراعظم سے مسئلہ ہے’ راشد لطیف

datetime 18  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان کے سابق کرکٹر راشد لطیف قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے۔

راشد لطیف نے بابراعظم کو ہٹانے کی کوششوں میں مصروف عناصر کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی حرکتوں سے باز آ جائیں کیونکہ بابر سے بہترین کپتان قومی ٹیم کو اس وقت کوئی اور نہیں مل سکتا۔ایک ٹی وی انٹرویو میں راشد لطیف نے الزام عائد کیا کہ پاکستان کے کچھ سابق سپر اسٹار کرکٹرز کو بابر اعظم سے کوئی مسئلہ ہے اس لیے وہ انہیں کپتانی سے ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں، بابر اپنے بلے سے ناقدین کی باتوں کا جواب دے رہا ہے جو شاید انکی سمجھ میں نہیں آرہا۔راشد لطیف نے بابراعظم کی بیٹنگ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بابر خود کو تاریخ کے عظیم ترین کرکٹرز میں سے ایک بنا چکے ہیں، ہم نے اسے اپنی آنکھوں کے سامنے لاتعداد سنچریاں اسکور کرتے ہوئے دیکھا ہے جو انکے لیے معمول کی بات ہے، جب بابراعظم ریٹائر ہو جائیں گے تو بلاشبہ انہیں تاریخ کے عظیم ترین کرکٹرز میں یاد رکھا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



اگر آپ بچیں گے تو


جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…