جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

بہترین وقت پر نمبر ون پوزیشن حاصل کی گئی،راشد لطیف کا پاکستان کی تعریف کرتے ہوئے دلچسپ تبصرہ

datetime 6  مئی‬‮  2023

بہترین وقت پر نمبر ون پوزیشن حاصل کی گئی،راشد لطیف کا پاکستان کی تعریف کرتے ہوئے دلچسپ تبصرہ

لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے ون ڈے رینکنگ میں پاکستان ٹیم کے پہلی پوزیشن پر آنے پر الگ ہی اور دلچسپ انداز میں تبصرہ کیا ہے۔راشد لطیف نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ بہترین وقت پر نمبر ون پوزیشن حاصل کی گئی جس میں بابر، فخر،امام، شاہین… Continue 23reading بہترین وقت پر نمبر ون پوزیشن حاصل کی گئی،راشد لطیف کا پاکستان کی تعریف کرتے ہوئے دلچسپ تبصرہ

سابق سپر اسٹارز کو بابراعظم سے مسئلہ ہے’ راشد لطیف

datetime 18  اپریل‬‮  2023

سابق سپر اسٹارز کو بابراعظم سے مسئلہ ہے’ راشد لطیف

لاہور ( این این آئی) پاکستان کے سابق کرکٹر راشد لطیف قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے۔ راشد لطیف نے بابراعظم کو ہٹانے کی کوششوں میں مصروف عناصر کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی حرکتوں سے باز آ جائیں کیونکہ بابر سے بہترین کپتان قومی ٹیم… Continue 23reading سابق سپر اسٹارز کو بابراعظم سے مسئلہ ہے’ راشد لطیف

پی سی بی سچ بولنے پر شاداب کو نفسیاتی مریض بنارہا ہے، راشد لطیف

datetime 4  اپریل‬‮  2023

پی سی بی سچ بولنے پر شاداب کو نفسیاتی مریض بنارہا ہے، راشد لطیف

لاہور ( این این آئی) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر راشد لطیف نے کہا ہے کہ ایک شخص سچ بول رہا ہے مگر پی سی بی کی نئی رجیم اسے سزا دے کر منہ بند کروانا چاہتی ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سچ بولنے پر شاداب کو اس لیے… Continue 23reading پی سی بی سچ بولنے پر شاداب کو نفسیاتی مریض بنارہا ہے، راشد لطیف

سابق کرکٹر راشد لطیف نے سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا

datetime 14  مئی‬‮  2022

سابق کرکٹر راشد لطیف نے سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر اورکپتان راشد لطیف نے عملی طور پر سیاست میں آنیکا اعلان کردیا۔ ایک انٹرویومیں راشد لطیف نے کہا کہ موجودہ سیاسی حالات کو بغور دیکھ رہا ہوں، ابھی کام کرنیکی سکت ہے، کچھ کرسکتا ہوں۔راشد لطیف نے کہا کہ عین ممکن ہے کہ آئندہ دو… Continue 23reading سابق کرکٹر راشد لطیف نے سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا

گیند وکٹوں کے بیچ سے نکل گئی راشد لطیف نے میچ کی دلچسپ ویڈیو شیئر کر دی

datetime 8  جنوری‬‮  2022

گیند وکٹوں کے بیچ سے نکل گئی راشد لطیف نے میچ کی دلچسپ ویڈیو شیئر کر دی

کراچی(این این آئی)گیند وکٹوں کے بیچ سے نکل گئی، راشد لطیف نے میچ کی دلچسپ ویڈیو شیئر کر دی۔گزشتہ روز آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کے دوران کی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں آسٹریلین بولر کی گیند وکٹوں کو چھوتے ہوئے وکٹ کیپر کے پاس گئی تاہم بیلز… Continue 23reading گیند وکٹوں کے بیچ سے نکل گئی راشد لطیف نے میچ کی دلچسپ ویڈیو شیئر کر دی

چیف سلیکٹر میرے گھر آئے اور روتے ہوئے  کیا کہا ؟ راشد لطیف کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 21  اپریل‬‮  2020

چیف سلیکٹر میرے گھر آئے اور روتے ہوئے  کیا کہا ؟ راشد لطیف کے حیرت انگیز انکشافات

کراچی (این این آئی)پاکستان کے سابق وکٹ کیپر بیٹسمین راشد لطیف نے انکشاف کیاہے کہ 1999ء میں 12 سال بعد بھارت کا دورہ کرنے والی ٹیم میں انہیں شامل نہ کرنے پر چیف سلیکٹر خود ان کے گھر آئے اور معافی مانگی۔تفصلات کے مطابق پاکستان کیلئے 1992ء سے 2003ء تک 37 ٹیسٹ اور 166بین الاقوامی… Continue 23reading چیف سلیکٹر میرے گھر آئے اور روتے ہوئے  کیا کہا ؟ راشد لطیف کے حیرت انگیز انکشافات

کس کے مشورے پر مصباح الحق کو کوچ اور چیف سلیکٹر  مقرر کیاگیا؟راشد لطیف کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 5  ستمبر‬‮  2019

کس کے مشورے پر مصباح الحق کو کوچ اور چیف سلیکٹر  مقرر کیاگیا؟راشد لطیف کا حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)سابق وکٹ کیپر  راشد لطیف نے کہا ہے کہ  قومی ٹیم کے سابق  کوچ مکی آرتھر کے مشورے پر عمل درآمدکرتے ہوئے مصباح الحق کو ہیڈ کوچ کیساتھ چیف سلیکٹر بھی مقرر کیا گیا۔سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر کا تصور تھا کہ سلیکشن کے معاملات بھی ہیڈکوچ کو… Continue 23reading کس کے مشورے پر مصباح الحق کو کوچ اور چیف سلیکٹر  مقرر کیاگیا؟راشد لطیف کا حیرت انگیز انکشاف

راشد لطیف کی ٹیم کے چیف سیلیکٹر بننے سے معذرت

datetime 26  اگست‬‮  2019

راشد لطیف کی ٹیم کے چیف سیلیکٹر بننے سے معذرت

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے چیف سلیکٹر بننے سے معذرت کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق ماضی کے معروف وکٹ کیپر گزشتہ چار دن سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے صدر دفتر میں موجود ہیں جہاں ان کی تسلسل کے ساتھ مصباح الحق اور ندیم… Continue 23reading راشد لطیف کی ٹیم کے چیف سیلیکٹر بننے سے معذرت

راشد لطیف کا سلیکشن کمیٹی تشکیل دئیے جانے سے قبل ہی 19 کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کئے جانے کے فیصلے پر حیرت کا اظہار

datetime 8  اگست‬‮  2019

راشد لطیف کا سلیکشن کمیٹی تشکیل دئیے جانے سے قبل ہی 19 کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کئے جانے کے فیصلے پر حیرت کا اظہار

لاہور(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے سلیکشن کمیٹی تشکیل دیے جانے سے قبل ہی 19 کرکٹرز کے لئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیے جانے کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا ہے، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اب سلیکشن کمیٹی کی… Continue 23reading راشد لطیف کا سلیکشن کمیٹی تشکیل دئیے جانے سے قبل ہی 19 کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کئے جانے کے فیصلے پر حیرت کا اظہار

Page 1 of 2
1 2