اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

اہم ترین شخصیت نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پنجاب بار کونسل کے ممبر چوہدری بابر وحید نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ وکلاء کے وفد نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات کی ۔صدر سانگلہ ہل بار محمد عمران مشتاق بٹالوی،

سیکرٹری سانگلہ ہل بار خضر حیات، سابق صدر سانگلہ ہل بار علی حیدر چٹھہ شامل ، نائب صدر سانگلہ ہل بار محمد احمد، نائب صدر لاہور بار میاں شرجیل اور چوہدری غلام مرتضی، سابق نائب صدر لاہور بار ندیم ضیا بٹ ،ایڈووکیٹ ہائیکورٹ عدیل اصغر ہاشمی، ملک بابر حسین، حمزہ ساجد چوہدری، زبیر علی اور میاں زبیر وحید بھی شمولیت اختیار کرنے والوں میں شامل تھے۔ وکلاء رہنمائوںنے ملک میں آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی، عدلیہ کی آزادی و خود مختاری اور جمہوریت کے تحفظ و استحکام کے حوالے سے چیئرمین تحریک انصاف کے موقف کی مکمل تائید کا اعلان کیا ۔ عمران خان نے کہا کہ آئین کی حفاظت اور قانون کی بالا دستی کیلئے جدوجہد میں وکلاء کا کردار اہمیت کا حامل ہے ۔ وکلاء کو موجودہ حالات میں اپنی بھرپور آواز بلند کرنی چاہیے ۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…