سان جوس (نیوز ڈیسک) وسطی امریکا کے ملک کوسٹا ریکا کے ساحل پر ہزاروں کچھوے انڈے دینے آ گئے محکمہ جنگلی حیات کے مطابق ہر سال اولیو رڈلی اور کیمپس رڈلی نسل کے کچھوے اوسٹینل کے ساحل پر آتے ہیں اور انڈے دے کر چلے جاتے ہیں محکمہ کا عملہ انکی حفاظت کا انتظام کرتا ہے تاہم اولیو رڈلی نسل کے کچھوے معدومی کے سخت خطرے سے دوچار ہیں۔