اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

منی لانڈرنگ ،پی آئی اے سے اہم ترین گرفتاری

datetime 14  ستمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پی آئی اے کے فلائٹ منیجر کو منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پی آئی اے میں بدعنوان افسران کے خلاف تحقیقات کے ساتھ ساتھ گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے پی آئی اے کے منیجر شیڈولنگ فلائٹ سروسز خالد امین کو منی لانڈرنگ اور بدعنوانی کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ہفتے کوبھی ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تھا تاہم وہ گھر پر موجود نہیں تھا۔ایف آئی اے نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب ڈیفنس میں اس کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارکر گرفتار کرلیا ہے اور مزید تفتیش شروع کردی گئی، واضح رہے کہ خالد امین پر انسانی جان بچانے والی ادویات کی اسمگلنگ کا بھی الزام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…